برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر آپ کے لئے اب وہ راستے بھی کھلیں گے ان شاءاللہ جو برسوں سے بند تھے اور اپنوں کے بجائے غیر زیادہ کام آ سکیں گے۔ آج روحانی کوئی بہتری میں آنے کی امید ہے۔ شیئر کریں: