عقرب/scorpio

Oct 13, 2023 | 08:08 AM

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
 آج کا دن اچھا اور ہر لحاظ سے ان شاءاللہ آسانیاں دے گا اور جن مشکلات کا شکار تھے ان میں نمایاں کمی بھی واقع ہو گی جو لوگ بیمار ہیں وہ بس اپنا صدقہ دیں۔

مزیدخبریں