برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر آج کا دن اچھا اور ہر لحاظ سے ان شاءاللہ آسانیاں دے گا اور جن مشکلات کا شکار تھے ان میں نمایاں کمی بھی واقع ہو گی جو لوگ بیمار ہیں وہ بس اپنا صدقہ دیں۔ شیئر کریں: