سنبلہ/ virgo

Oct 13, 2023 | 08:06 AM

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
 ابھی چند دنوں تک مالی معاملات ایسے ہی چلیں گے۔ پھر کچھ تبدیلی اور بہتری کا عمل شروع ہوگا جو لوگ عرصہ دراز سے بے روزگار تھے۔ وہ اب اپنے لئے اچھی خبر سن سکیں گے۔

مزیدخبریں