سرطان/cancer

Oct 13, 2023 | 08:04 AM

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
 آج اچھا دن ہے۔ حالات میں بہتری ملنے کی امید ہے اور کچھ رقم بھی آپ کے ہاتھ آ سکتی ہے جو لوگ عرصہ دراز سے بیمار چلے آ رہے تھے۔ وہ توبہ اور صدقہ سے کام لیں۔

مزیدخبریں