برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون لوگوں کے لئے آسانیاں کریں گے تو آپ کے لئے بھی آسانیاں ہوں گی۔ آپ جانتے ہیں کہ آپ نے کیا کرنا ہے۔ اس وقت تو کچھ پریشانی ہے مگر یہ عارضی ثابت ہوگی فکر نہ کریں۔ شیئر کریں: