ثور/Taurus

Oct 13, 2023 | 08:03 AM

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
 جن افراد نے اپنی موجودہ جگہ تبدیل کرنی ہے وہ ابھی چند روز تک مزید انتظار کر لیں۔ اگر اسی جگہ فائدہ مل گیا تو پھر کیا ضرورت ہے۔آپ کچھ جلد باز واقع ہوئے ہیں۔

مزیدخبریں