برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج اپنی نظر اتارنے اور حسب توفیق صدقہ دینے کی اشد ضرورت ہے۔ ابھی زائچہ بلاک ہے۔ اس صورت حال میں کوئی بڑا اقدام اٹھانا آپ کے لئے بالکل بھی مناسب نہیں رہے گا۔ شیئر کریں: