کوٹ ادو:تیزرفتارکارحادثےکاشکار،5افرادجاں بحق

کوٹ:تیزرفتارکارحادثےکاشکار،5افرادجاں بحق
کیپشن: Kot: High-speed accident, 5 people died

ایک نیوز:کوٹ ادومیں تیزرفتارکارسڑک کنارےکھڑےٹریلرسےٹکراگئی،حادثےمیں پانچ افرادجاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق کوٹ ادوکےعلاقےنوروشاہ طلائی روڈپرتیزرفتارکارسڑک کنارےکھڑےٹریلرسےٹکراگئی۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےمیں کارسوارپانچ افرادموقع پرہی جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونےوالوں کی شناخت اقبال،غلام قاسم،سعید،بلال اورغلام فرید کےناموں سےہوئی۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاش کونکال کرہسپتال منتقل کردیاگیا،حادثےمیں جاں بحق تمام افرادکاتعلق کوٹ سلطان ضلع لیہ سےہے۔