کراچی:نامعلوم افرادکی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

کراچی:نامعلوم افرادکی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق
کیپشن: Karachi: One person was killed in firing by unknown persons

ایک نیوز:کراچی میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقےبلدیہ اتحادٹاؤن میں ابوہریرامسجدکےقریب فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاش کوضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا۔ 
ریسکیوذرائع کےمطابق جاں بحق ہونےوالےشخص کی شناخت نورحیدرکےنام سےہوئی ہے،جاں بحق ہونےوالاشخص اپنےدوست کےہمراہ موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ راستےمیں گھات لگائیں نامعلوم افرادنےاچانک گولیاں برس دی،جومقتول کےمنہ اورچھاتی پرلگیں جوموت کاسبب بنی۔