ایک نیوز:کراچی میں گزشتہ24گھنٹوں کےدوران ملیریاکےدس نئےکیسزرپورٹ ہوئےہیں۔
ترجمان محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ بھرمیں24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر ملیریا کے3564 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
ترجمان محکمۂ صحت سندھ کے مطابق شہرقائدکےضلع کورنگی سے 3، ضلع وسطی، جنوبی اور شرقی سے دو دو اور ضلع غربی میں ملیریا کا1 کیس رپورٹ ہوا۔
ترجمان محکمۂ صحت سندھ کے مطابق رواں سال سندھ بھر میں ملیریا سے2 افراد انتقال بھی کر چُکے ہیں۔
کراچی:10افرادمیں ملیریاکی تصدیق
Oct 13, 2023 | 03:55 AM