بہت جذباتی ہوں،بیٹی کی رخصتی پر بہت روؤں گا: عامر خان

بہت جذباتی ہوں،بیٹی کی رخصتی پر بہت روؤں گا: عامر خان
کیپشن: I am very emotional, I will cry a lot on my daughter's departure: Aamir Khan

ایک نیوز:بالی ووڈکےلیجنڈاداکارعامرخان کاکہناتھاکہ بہت جذباتی ہوں اس لئےبیٹی کی رخصتی پربہت روؤں گا۔
اداکارعامرخان نےحال ہی میں ایک نیوزچینل سےگفتگوکی جس میں میزبان نےاداکارسےسوال کیاکہ بیٹی کی رخصتی پرآپ کاردعمل کیساہوگا؟جس کےجواب میں عامرخان کاکہناتھاکہ میں بہت جذباتی شخص ہوں بیٹی کی رخصتی والےدن بہت روؤں گا۔
عامرخان کامزیدکہناتھاکہ میری فیملی نےابھی سےیہ باتیں کرناشروع کردی ہیں کہ بھائی اس دن اس کوسنبھالنا۔
اداکارکاکہناتھاکہ جذباتی ہونےکی وجہ سےنہ میں اپنےآنسوچھپاسکتاہوں اورنہ ہی اپنی ہنسی قابوکرسکتاہوں، جیسے جیسے رخصتی کے دن قریب آرہے ہیں میں مزید جذباتی ہورہاہوں کیونکہ یہ میرے لیے خاص لمحہ ہوگا جس کا میں منتظر ہوں۔