ایورڈشومیں وہ لوگ جاتےہیں جنہیں ایوارڈ ملتے ہیں، سونیا حسین

ایورڈشومیں وہ لوگ جاتےہیں جنہیں ایوارڈ ملتے ہیں، سونیا حسین
کیپشن: Awards shows are attended by people who receive awards, Sonia Hussain

ایک نیوز:اداکارہ سونیاحسین کاکہناتھاکہ ایوارڈشوزمیں صرف وہ لوگ جاتےہیں جنہیں ایوارڈملتےہیں۔
حال ہی میں اداکارہ سونیاحسین نےایک نجی چینل کےشومیں شرکت جہاں پرشوکےمیزبان نےاداکارہ سےسوال وجواب کئے،جس پرمیزبان کی جانب سےاداکارہ کوایک سوال کیاگیاکہ آپ فلم اداکارہ کی کیٹیگری میں نامزد تھیں پھر بھی آپ ایوارڈشومیں نہیں گئی؟ جس کےجواب میں سونیا کا کہنا تھا کہ ایوارڈ شو میں جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، کیوں کہ جو اداکار ایوارڈ شو میں جاتے ہیں انہیں ایوارڈ ملتے ہیں اسی لیے وہ ایوارڈ شو میں جاتے ہیں۔