اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ کی توسیع

Oct 13, 2022 | 18:26 PM

ایک نیوز نیوز :وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ توسیع کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دیدی،ذرائع کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد نے تعیناتی کی مدت میں توسیع کی درخواست کی تھی ۔

مزیدخبریں