ایک نیوز نیوز :سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوگیا ۔
تفصیلات کےمطابق 1800 روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا 1 لاکھ 48 ہزار 100 روپے پر آ گیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 25 ہزار 429 روپے ہوگئی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 8 ڈالر کے اضافے سے 1676 ڈالر پر برقرار ۔

کیپشن: Big rise in gold price again