مکیش امبانی کا مندر کیلئے ریکارڈ چندہ

انہوں نے بدری ناتھ اور کیدارناتھ کو 2.5  2.5 کروڑ روپے کا عطیہ بھی دیا۔
کیپشن: انہوں نے بدری ناتھ اور کیدارناتھ کو 2.5  2.5 کروڑ روپے کا عطیہ بھی دیا۔

 ایک نیوز نیوز:  بھارت کی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کے چیئرمین اور ایم ڈی مکیش امبانی نے بدری ناتھ اور کیدارناتھ مندروں میں پوجا کے بعد انہیں ریکارڈ پانچ کروڑ چندہ دیا ہے ۔
 رپورٹ کے مطابق  مکیش امبانی خصرصی  درشن کے لیے  کیدار ناتھ  اوربدری ناتھ دھام پہنچے۔

انہوں نے خصوصی دعا  ئیں کیں انہوں نے بدری ناتھ اور کیدارناتھ کو 2.5  2.5 کروڑ روپے کا عطیہ بھی دیا۔

 اس موقع پر پنڈت کی جانب سے  انہیں تلسی کی مالا بھی  تحفے کے طور پر دی گئی۔