سینیٹر اعظم سواتی پر تشدد کا معاملہ،عمران خان کا سخت برہمی کا اظہار

سینیٹر اعظم سواتی پر تشدد کا معاملہ،عمران خان کا سخت برہمی کا اظہار

ایک نیوز نیوز: سینیٹر اعظم سواتی پر تشدد کا معاملہ، عمران خان نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا  اس سے بڑی شرم کی اور کیا بات ہوگی،یہ کوئی بنانا ریپلک ہے ، شرم آنی چاہیے ایسا کرنے والوں کو۔ 

تفصیلات کے مطابق  صحافی نے چیئرمین عمران خان سے سوال کیا کہ اعظم سواتی صاحب نے کہاہے کہ کپڑے اتارے گئے تشدد کیا گیا ، آپ کیا کہیں گے؟

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےعدالت پیشی کے دوران اعظم سواتی کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس سے بڑی شرم کی اور کیا بات ہوگی،یہ کوئی بنانا ریپلک ہے ، شرم آنی چاہیے ایسا کرنے والوں کو ۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-10-13/news-1665657816-2420.mp4