علیزے کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں وہ ہاتھ میں موبائل فون لیے آنکھیں بند کرکے کچھ سوچ رہی ہیں۔علیزے شاہ نے 18 گھنٹے قبل تصویر پوسٹ کی جسے اب تک ایک لاکھ 39 سے زائد صارفین لائیک کرچکے ہیں۔
(ایک نیوز نیوز) علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی ہے، اداکارہ علیزے شاہ نے دْنیا کو جھوٹا قرار دے دیا۔