ایک نیوز:فوڈ ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے گندم اور آٹے کا سرکاری ریٹ مقرر کر دیا.
تفصیلات کے مطابق گندم کا 40 کلو تھیلے کا ریٹ 4700 روپے مقرر کر دیا گیا،10 کلو آٹے کا ایکس مل ریٹ 1374 روپے مقرر کر دیا گیا ہے۔
10 کلو آٹے کا ہول سیل ریٹ 1399 روپے مقرر کر دیا گیا ۔
فوڈ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔