خضداراورگردونو اح میں زلزلےکےجھٹکے،شدت3.3

خضداراورگردونو اح میں زلزلےکےجھٹکے،شدت3.3
کیپشن: Earthquake tremors in Khuzdar and Gurdon Aha, magnitude 3.3

ایک نیوز:خضداراورگردونو اح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،شدت3.3ریکارڈکی گئی۔
تفصیلات کےمطابق کوئٹہ میں ضلع خضداراورگردونو اح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،ریکٹرسکیل پر شدت3.3ریکارڈکی گئی۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق زلزلےکی گہرائی25کلومیٹراورمرکزخضدارسے58کلومیٹرشمال مشرق میں تھا، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔
ڈپٹی کمشنرزیارت کےمطابق زیارت میں بھی زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،کسی علاقےسےجانی یامالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔