گرین شرٹس پر فخر ہے ، وزیراعظم کا ٹویٹ

Proud of green shirts, Prime Minister's tweet after defeat of national team
کیپشن: Proud of green shirts, Prime Minister's tweet after defeat of national team

ایک نیوز نیوز :قومی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےفائنل میں شکست کے بعد وزیراعظم شہبازشریف نے قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ گرین شرٹس پر ہمیں فخر ہے ۔


تفصیلات کےمطابق اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ٹیم پاکستان نے محنت اور جرات سے مقابلہ کیا۔ فائنل میں شاندار باولنگ کی لیکن انگلینڈ بہت اچھا کھیلا، میگا ٹورنامنٹ میں فائنل میچ تک پہنچنے پر گرین شرٹ پر فخر ہے۔