پاک انگلینڈ بڑے ٹاکرے کی بڑی باتیں،میاں مٹھو، چیتابھی میدان میں آگیا

پاک انگلینڈ بڑے ٹاکرے کی بڑی باتیں،میاں مٹھو،شیربھی میدان میں آگئے
کیپشن: Pak England big talk, Mian Mithu, Sher also came to the field

بلال کاظمی:ٹی20ورلڈ کپ سے پہلے بڑی پیش گوئیاں بھی سامنے آگئیں۔ بڑے ٹاکرے کی بڑی باتیں ہونے لگیں۔جانور بھی پیچھے نہ رہے ۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے ورلڈ کپ فائنل میچ کی مبارکباد میاں مٹھو اور  چیتے نے دیدی۔ بہاولنگر میں میاں مٹھو کے پاکستان کے حق میں فال نکالنے سے 1992کی یاد تازہ ہو گئی ۔

یاد رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی20ورلڈ کپ کا فائنل  کھیلاجار ہاہے ۔دنیا بھر میں موجود پاکستانی شائقین پاکستان کی جیت کے لئے پرامید ہیں۔شائقین میں جوش وخروش بھی بڑھ چکا ہے ۔کہیں میاں مٹھو سے فال نکلوانے کا سلسلہ جاری تو کہیں چڑیاگھر میں چیتے کے سامنے گوشت رکھ کر پاکستان کی جیت کی پیش گوئی کی جارہی ہے ۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-11-13/news-1668333778-7862.mp4