تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کیلئے الگ انتظامی سیکرٹریٹ قائم کرنےکے بعد جنوبی پنجاب کے لئے الگ ترقیاتی بجٹ کا فیصلہ کیا ہے،تاریخ میں پہلی بار سرکاری محکموں سے تجاویز طلب کی جا رہی ہیں، جنوبی پنجاب کا ترقیاتی بجٹ یہاں کے مسائل اوروسائل کو مدنظر رکھتے ہو ئے مرتب کیا جائے گا۔
جنوبی پنجاب کا ترقیاتی بجٹ الگ کرنے کا فیصلہ
Nov 13, 2020 | 14:05 PM
پنجاب حکومت نے پہلی بار جنوبی پنجاب کا ترقیاتی بجٹ الگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ جنوبی پنجاب کے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں.