پہلے مرحلے میں اٹھارہ سو اونچاس افراد اس منصوبے سے مستفید ہونگے۔ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد شعیب خان جدون کا کہنا ہے کہ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے اس پروگرام کے تحت پینسٹھ سال سے زائد عمر کے شہریوں کو ماہانہ دو ہزار روپے دیئے جائیں گے ۔ اس منصوبے کے لئے تین ارب روپے مختص کئے گئے ہیں ۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ بزرگوں کا خیال رکھنا ہم سب کی ذمے داری ہے.
بہاولنگر میں وزیراعظم عمران خان کے احساس کفالت پروگرام کے تحت بزرگ شہریوں کو ہر ماہ دو ہزار روپے سوشل پنشن کے طور پر دیئے جائیں گے.