امریکا: پارٹی میں فائرنگ3افرادہلاک،12زخمی

May 13, 2024 | 11:55 AM

ایک نیوز:امریکامیں  پارٹی میں فائرنگ سےتین افرادہلاک جبکہ بارہ زخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی ریاست الاباما میں پارٹی میں فائرنگ سےتین افرادہلاک اوربارہ زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کاواقعہ پارٹی میں جھگڑےکےدوران پیش آیا۔

غیرملکی میڈیاکےمطابق پارٹی میں ایک ہزار افرادشریک تھے، ہلاک اورزخمیوں میں زیادہ تر نوجوان شامل ہیں،ابھی تک گرفتاری کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں ملی ، رواں سال امریکا میں فائرنگ کے 150 واقعات ہوچکے ہیں۔

مزیدخبریں