ایک نیوز:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بتدریج کمی کاسلسلہ جاری،پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی ہوگی؟
تفصیلات کےمطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل 82.5 ڈالر فی بیرل پرپہنچ گیا، 16 مئی سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم وڈیزل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کےمطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 12 سے 14 روپے کمی کا امکان ہےجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 سے 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔