ایک نیوز: لاہور اور گرد و نواح میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوارہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں ماڈل ٹاؤن، علامہ اقبال ٹاؤن ، ٹاؤن شپ کے علاوہ گڑھی شاہو،گلبرگ،مال روڈ،جیل روڈ،فیزورپورروڈ،مغلپورہ اور ائیر پورٹ کےعلاقوں میں بھی بارش ہوئی۔
دوسری جانب اوکاڑہ شہر اور گردنواح میں بھی بارش ہوئی جس کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا۔
لاہور اور گرد و نواح میں گرج چمک کےساتھ بارش
May 13, 2023 | 06:07 AM