ایک نیوز:لاہور پہنچنےپرسابق وزیراعظم عمران خان کاطبی معائنہ کیاجائےگا،ڈاکٹرزکی ٹیم کوزمان پارک پہنچنےکی ہدایت کی گئی ہے۔
تفصیلات کےمطابق لاہورزمان پارک پہنچنےپرچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کاطبی معائنہ کیاجائےگا۔
ذرائع کاکہناہےکہ ڈاکٹرز کی ٹیم کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے، عمران خان کے قریبی ساتھیوں کے مطابق سابق وزیراعظم اپنی ٹانگ میں درد محسوس کررہے ہیں ،زمان پارک پہنچنے پرچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ بھی کیاجائےگا۔
لاہور:سابق وزیراعظم عمران خان کاطبی معائنہ کیاجائےگا
May 13, 2023 | 02:24 AM