ملتان:صابن فیکٹری میں کام کرتے4مزدورکنویں میں گرکرجاں بحق

May 13, 2023 | 01:25 AM

ایک نیوز:ملتان میں صابن فیکٹری میں کام کرنے والے 4مزدورکنویں میں گرکرجاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق ملتان میں بہاولپورروڈپرواقعہ صابن فیکٹری میں کام کرتے ہوئےایک مزدورکنویں میں گرگیاجس کوبچانے کی کوشش میں مزیدتین مزدوربھی کنویں میں جاگریں،حادثے کےنتیجے میں چاروں مزدورجاں بحق ہوگئے۔
ریسیکوحکام کاکہناہےکہ واقعہ کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےحادثہ پرپہنچ گئیں اورامدادی کارروائیاں کرتے ہوئےلاشوں کوکنویں سے نکال کرضروری کارروائی کیلئےنشتر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزیدخبریں