’پانی دا بلبلہ‘ گیت سے شہرت یافتہ اداکار انتقال کر گئے  

May 13, 2023 | 00:05 AM

ایک نیوز:’پانی دا بلبلہ‘ گیت سے شہرت حاصل کرنے والے سینیئر اداکار یعقوب عاطف بلبلہ انتقال کر گئے۔

اہل خانہ نے سینیئر اداکار یعقوب عاطف بلبلہ  کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ یعقوب عاطف نے پانی دا بلبلہ گیت  سے شہرت پائی۔

عاطف بلبلا کو دو برس قبل فالج ہوا تھا، عاطف بلبلا کی نماز جنازہ گڑھی شاہو میں اداکی گئی۔

مزیدخبریں