سونے کی قیمت میں کمی 

سونے کی قیمت میں کمی
کیپشن: A fall in the price of gold

ایک نیوز: مارکیٹ میں  آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق 1200روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 40ہزار 700روپے ہو گئی ہے، مارکیٹ میں 10گرام سونا 1029 روپے کمی کے بعد 2لاکھ 6ہزار 361روپے میں فروخت ہونےلگا ہےجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 750 روپے پر مستحکم ہے۔ 

عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کے اضافے سے 2315 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔