امریکا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی   

Jun 13, 2024 | 10:36 AM

ایک نیوز:امریکا میں طوفانی بارشوں کے باعث فلوریڈاکے جنوبی اور ساحلی علاقے شدید متاثر ہوئے   ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق فلوریڈا کی ساحلی سرسوٹاکائونٹی مکمل طور پر سیلابی پانی میں ڈوب گئی ،ٹیکساس میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے۔ میامی میں بھی طوفانی بارشیں اور سیلاب،ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔  

امریکا میں طوفانی بارشوں کے باعث پروازیں منسوخ،کاروبار زندگی معطل  ہوگیا۔  

مزیدخبریں