ایک نیوز:یوکرینی صدر زیلنسکی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملاقات یوکرین کیلئے حقیقی امن کی طرف بڑھنے کی کوششوں پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ یوکرینی صدر کی سوئٹزرلینڈ میں امن سربراہی کانفرنس میں سعودی حمایت حاصل کرنے کی کوشش ،زیلنسکی کا مقصد تجویز کردہ امن منصوبے کیلئے بین الاقوامی حمایت حاصل کرنا ہے۔