سمندری طوفان،کمشنرکراچی کاتعلیمی سرگرمیوں کی منسوخی کاحکم

Jun 13, 2023 | 21:19 PM

ایک نیوز :سمندری طوفان بائپرجوائے   کے باعث کمشنر کراچی نے شہر کے تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں منسوخ کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔


تفصیلات کے مطابق  سمندری طوفان بائپرجوائے کا 12 گھنٹوں کے دوران شمال مغرب کی سمت میں سفر جاری ہے۔ راچی ڈویژن میں تمام امتحانات، تعلیمی سیمینارز، ثمر کیمپ  تعلیمی سرگرمیاں منسوخ کی گئیں۔کمشنر کی جانب سے نوٹی فیکشن بھی جاری کردیاگیا۔

مزیدخبریں