جناح ہاؤس حملے میں ملوث ملزمان 3 گیٹگریز میں تقسیم

Jun 13, 2023 | 15:14 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: جناح ہاؤس کے واقع میں ملوث ملزمان کی 3  کیٹگریز بنا دی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہورپولیس کی تفتیش میں ملزمان کو اے پلس ، کیٹگری اور اے ، بی کیٹگریز میں شامل کیا گیا ہے ۔لاہوراے پلس کیٹگری کے 41 ملزمان کو پولیس نے آرمی کورٹ کیلئے بھیج دیا  ہے۔

اے کیٹگریز کے ملزمان فہرست کے مطابق پولیس ابھی بھی گرفتار نہیں کر سکی ہے۔

مزیدخبریں