ایک نیوز: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کراچی میئرکےالیکشن میں حافظ نعیم کےخلاف دبئی میں خریدوفروخت کی کیش منڈی لگ گئی ہے کیش گروپ جیتےگا۔
شیخ رشید نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پنجاب میں سیاسی بٹوراے پرکام شروع ہےالیکشن60یا90دنوں میں ہوں گے، پی ڈی ایم ٹوٹےگی ن لیگ اور پیپلز پارٹی آمنےسامنے ہوں گی۔ آصف زرداری کی بیماری شہباز شریف کی کمر درد کے پیچھےہمیشہ سیاست چھپی ہوتی ہے۔
کراچی میئرکےالیکشن میں حافظ نعیم کےخلاف دبئی میں خریدوفروخت کی کیش منڈی لگ گئی ہے کیش گروپ جیتےگاپنجاب میں سیاسی بٹوراے پرکام شروع ہےالیکشن60یا90دنوں میں ہوںPDM ٹوٹےگی نون اورppp آمنےسامنے ہوں گی آصف زرداری کی بیماری شہباز شریف کی کمر درد کے پیچھےہمیشہ سیاست چھپی ہوتی ہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 13, 2023
شیخ رشید نے مزید کہا کہ پنجاب میں چاردیواری کی بےحرمتی اورخواتین کی تضحیک کی گئی۔بلوچستان اور خیبر پختونخواکیطرح شولہ جوالہ بن جائےگی اب پنجاب بھی سرفروشوں کاصوبہ ہوگا۔وطن اورکفن میں سےایک کاانتخاب کرےگا۔ ن لیگ دفن ہوگی اور پی ڈی ایم پرکوئی فاتحہ نہیں پڑھےگاکل کی ملاقات اہم تھی عدلیہ بھی اہم فیصلے دےگی الیکشن ہرقیمت پرہوکررہیں گے۔
پنجاب میں چادر چاردیواری کی بےحرمتی اورخواتین کی تضحیک بلوچستان اورKPKکیطرح شولہ جوالہ بن جائےگی اب پنجاب بھی سرفروشوں کاصوبہ ہوگاوطن اورکفن میں سےایک کاانتخاب کرےگان لیگ دفن ہوگیPDMپرکوئی فاتحہ نہیں پڑھےگاکل کی ملاقات اہم تھی عدلیہ بھی اہم فیصلے دےگی الیکشن ہرقیمت پرہوکررہیں گے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 13, 2023
شیخ رشید نے مزید کیا کہ آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ پٹشین دائرکررہاہوں پانچ مرتبہ پولیس میرےگھروں پرسمیت والدہ کےگھرپربغیر کسی وارنٹ داخل ہوکرتوڑ پھوڑکی اورمیرےملازمین کےبازوتوڑدیے۔تیسری مرتبہ میری گاڑیاں لےگئےجوسپرداری کے باوجود واپس نہیں دے رہے گھڑیاں ٹیلی فون لائسنسی اسلحہ اورمیرا کیش بھی لے گئے۔