پرویز مشرف کے خاندانی ذرائع کے مطابق ان کو پاکستان واپس لانے کے حوالے سے تیاری ہو رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کل ڈاکٹرز کا پینل فیصلہ کرے گا کہ پرویز مشرف کو ایئر ایمبولینس کے زریعے پاکستان واپس لے جایا سکتا ہے یا نہیں ؟۔
جس کے بعد حکومت پاکستان سے اس حوالے سے رابطہ کیا جائے گا۔