وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے متاثرہ خاتون سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اوریقین دہانی کروائی کہ ان کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا۔ اس کیس کے لیے سینیئر خاتون فوکل پرسن تقرر کی گئی ہے جو اس معاملے پرمتاثرہ خاتون سے بات کریں گی۔ ملزمان کے خلاف سٹی ریلوے تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ عدالت نے تمام ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ متاثرہ خاتون نے عدالت میں 2 ملزمان کی شناخت کی ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے ہدایت کی ہے کہ ٹرین انتظامیہ ان کے کیس کے تمام اخراجات کو اٹھائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ محکمہ ان کے کیس کی پیروی بھی کر رہا ہے اور ان کی مالی امداد بھی کر رہا ہے۔
ایک نیوز نیوز: پاکستان ریلوے نے ملتان سے کراچی جانے والی بہاؤالدین ذکریا ٹرین کے عملے کے اراکین کی جانب سے ریپ کا نشانہ بننے والی 25 سالہ خاتون کو ملازمت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔