عائشہ عمر نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر اعلان کر دیا کہ وہ 2033 میں ہونے والے جنرل الیکشن میں ن لیگ کو ووٹ دیں گی۔ انہوں نے اس کےساتھ ہی اپنے پرستاروں اور شہریوں سے بھی پوچھا ہےکہ وہ کس کو ووٹ دیں گے۔
ایک اور ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ:
"پہلے میرا ن لیگ کو ووٹ دینے کا مائنڈ 80 فیصد تھا پھر میرا مائنڈ چینج ہوا تو 76 فیصد پر آگیا لیکن ملکی معیشت کی بحالی کے لئے ان کے اقدامات دیکھتے ہوئے اب میں نے 100 فیصد ووٹ ن لیگ کو ہی دینا ہے انشاءاللہ"