ایک نیوز : رواں ہفتے کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں معمولی کمی ہوئی جبکہ انٹربینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ۔
انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر بند ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے مہنگا ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 50 پیسے پر بند ہوا۔
جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ رہا ، مجموعی طور پر ہنڈرڈانڈیکس میں 268 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، مارکیٹ 79 ہزار 944 پوائنٹس پر بند ہوئی۔
کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالرمہنگا
Jul 13, 2024 | 12:58 PM