وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے 

وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے 
کیپشن: Appointments and transfers in the federal bureaucracy

ایک نیوز:وفاقی بیوروکریسی میں تقرروتبادلےکردیئےگئےنوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے ارشد مجید مہمندکو سپیشل سیکرٹری پاور ڈویژن تعینات کردیاگیاارشد مجید مہمند اس سے قبل اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر تھے ۔

ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 20 محمد جہانزیب کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد محمد جہانزیب اس سے قبل کامن ویلتھ ڈویلپمنٹ آفس میں بطور ایڈوائزر خدمات سر انجام دے رہے تھے ۔ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 18 کی سونیا کلیم کی خدمات سندھ سے پنجاب حکومت کے سپردکردی گئی۔ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔