میکسیکو:شاپنگ مال میں بم دھماکا6افرادہلاک،متعددزخمی

میکسیکو:شاپنگ مال میں بم دھماکا6افرادہلاک،متعددزخمی
کیپشن: Mexico: 6 people killed, many injured in bomb blast in shopping mall

ایک نیوز:میکسیکومیں شاپنگ مال میں بم دھماکہ سے6افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق میکسیکومیں شاپنگ مال میں بم دھماکاہونےسے6افرادہلاک ہوگئے،جبکہ متعددافرادکےزخمی ہونےکی اطلاعات بھی ہے۔
ذرائع کےمطابق میکسیکوبم دھماکہ میں ہلاک ہونےوالوں میں4سیکیورٹی اہلکاراور2شہری شامل ہے،ایک درجن سےزائدافرادزخمی بھی ہوئے۔
ذرائع کےمطابق دھماکہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیمیں جائےحادثہ پر پہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ذرائع کےمطابق قانون نافذکرنےوالےاداروں نےدھماکہ کےبعدعلاقےکوگھیرےمیں لےکرسرچ آپریشن شروع کردیااورسیکیورٹی اداروں کی طرف اس حملہ کو دہشتگردی قرار دیاگیاہے۔