پنجاب میں تاجربرادری کیلئے بڑی خوشخبری، مارکیٹیں 9 بجے بند کرنیکی پابندی ختم

Jul 13, 2022 | 12:26 PM

Hasan Moavia
ایک نیوز نیوز: پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی میں مزید ایک ہفتے کی رعایت کر دی گئی ہے۔
سیکرٹری لیبر پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پابندی کے خاتمے کا اطلاق اب 19 جولائی تک رہے گا۔ پابندی کے حوالے سے تمام نوٹیفکیشنز کو 19 جولائی تک معطل کر دیا گیا ہے۔
محکمہ لیبر کی جانب سے جاری نوٹیفیکنشن کے مطابق 19جولائی تک تمام مارکیٹیں اور دکانیں پابندی سے مستثنیٰ ہوں گی۔
Shops Closure (1)
مزیدخبریں