بائیڈن کانیتن یاہو کوٹیلیفون،جنگ بندی ،یرغمالیوں کی رہائی پرتبادلہ خیال

بائیڈن کانیتن یاہو کوٹیلیفون،جنگ بندی ،یرغمالیوں کی رہائی بارےتبادلہ خیال
کیپشن: Biden Discusses Yahoo Phone, Ceasefire, Hostage Release

ایک نیوز:امریکی صدر بائیڈن اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
رابطے میں غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کے رہائی معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا، وائٹ ہاؤس کے مطابق نیتن یاہونے بائیڈن کو جنگ بندی مذاکرات کی پیشرفت سے آگاہ کیا۔
ذرائع وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر نے جنگ بندی معاہدےاور یرغمالیوں کی رہائی پر زور دیا، بائیڈن نے جنگ روک کر غزہ میں فوری امداد کی فراہمی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔