کمالیہ:ریلوےلائن کراس کرتےہوئےایک شخص جاں بحق

Jan 13, 2024 | 05:02 AM

ایک نیوز:کمالیہ میں ریلوےلائن کراس کرتےہوئےایک شخص ٹرین کی زدمیں آکرجاں بحق ہوگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق کمالیہ میں ٹرین کےنیچے آکرایک شخص موقع پرہی جاں بحق ہو گیا۔مقتول بندپھاٹک سےموٹرسائیکل سمیت ریلوے لائن کراس کررہاتھا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہو ئےلاش کوضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

مزیدخبریں