تصاویر: کالی ساڑھی میں قہر ڈھاتی سونم باجوہ کی ادائیں

تصاویر: کالی ساڑھی میں قہر ڈھاتی سونم باجوہ کی ادائیں
کیپشن: Pics: Sonam Bajwa plays Kahar Dhati in black saree(file photo)

ایک نیوز: بھارتی پنجاب کی خوبرو اداکارہ سونم باجوہ کے چاہنے والے صرف بھارت ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں موجود ہیں۔ جو ان کے بارے میں جاننے کے لیے بے چین رہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سونم باجوہ نے کالی ساڑھی میں قہر ڈھاتی اداؤں کے ساتھ تصاویر شیئر کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ ان تصاویر میں اداکارہ انتہائی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔ 

سونم باجوہ بھارتی۔ کینیڈین اداکارہ ہیں۔ جنہوں نے نہ صرف بالی ووڈ بلکہ پنجابی سینیما میں اپنا بہترین نام پیدا کیا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ سونم باجوہ ہر طرح کے لباس میں خوبصورت دکھائی دیتی ہیں۔ 

سونم باجوہ نے ساڑھی میں تصاویر شیئر کرکے اپنی خوبصورتی کو ایک نئے گلیمر کا ٹچ دیا ہے۔ 

ان کی کچھ تصاویر آپ بھی دیکھ لیں: