تصاویر:عنزیلہ عباسی نے تمام حدیں پار کردیں، صارفین کی پذیرائی

تصاویر:عنزیلہ عباسی نے تمام حدیں پار کردیں، صارفین کی پذیرائی
کیپشن: Photos: Anzeela Abbasi Crosses All Limits, Consumer Appreciation

ایک نیوز: عنزیلہ عباسی پاکستانی مایہ ناز اداکارہ جویریہ عباسی کی صاحبزادی ہیں۔ ویسے وہ 'لعل عشق' اور 'میں ہار نہیں مانوں گی' جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر اپنی ایک الگ پہچان بنا چکی ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق عنزیلہ عباسی نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بولڈ فوٹو شوٹ کروایا ہے اور تمام حدیں پارکردی ہیں۔ جسے صارفین کی جانب سے پذیرائی اور تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ 

عنزیلہ نے اس سے قبل بھی کبھی تنقید کو سنجیدہ نہیں لیا اور جو من میں آیا اس کا اظہار ضرور کیا۔ عنزیلہ نے اس مرتبہ فوٹو شوٹ میں روایتی لباس سے ہٹ کر انتہائی مختصر لباس پہنا ہے۔ جس نے ان کی تصاویر کو غیر معمولی پذیرائی دی ہے۔ 

عنزیلہ عباسی کی کچھ تصاویر آپ کی نظر: