آگاہی واک میں ڈی آئی جی آپریشن اشفاق خان ،ایس پی ڈولفن راشد ہدایت ،مختلف این جی اوز کے نمائندوں،سول سول سوسائٹی کے افراد اور بچے شامل ہوئے،شہریوں میں آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کیے گئے۔
(ایک نیوز نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہےکہ 2023 تک ان کا شور جاری رہے گا اور ہم اپنا کام کرتے رہیں گے اللہ تعالی نے ان کے مقدر میں مایوسی لکھ دی ہے۔ لاہور میں بچوں کےساتھ بدسلوکی کے حوالے سے لبرٹی گول چکر گلبرگ پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے زیراہتمام آگاہی واک کا انعقاد ہوا۔