ایک نیوز :بی این پی (مینگل) کے سربراہ اختر مینگل نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔
ذررائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فونک گفتگو میں حالیہ انتخابات اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ، دونوں رہنماؤں نے حالیہ انتخابات اور نتائج پر تشویش کا اظہارکیا ، دونوں رہنماؤں نے سیاسی امور پر مشاورت جاری کرنے پربھی اتفاق کیا ، ذرائع کےمطابق دونوں رہنماؤں نے آئندہ سیاسی منظر نامے میں مل کر چلنے پر اتفاق کیا، دونوں رہنماؤں کا جلد ملاقات کرنے پر بھی اتفاق۔