چین نے قونصلرسیکشن وقتی طورپربند کردیا

Feb 13, 2023 | 18:30 PM

ایک نیوز:چین نے اسلام آباد میں سفارتخانے کا قونصلر سیکشن وقتی طور پر بند کردیا۔

قونصلر سیکشن کی بندش سے متعلق نوٹس چینی سفارتخانے نے اپنی ویب سائٹ پر آویزاں کردیا گیاجس پرواضح طورپردرج ہے کہ قونصلر سیکشن کی بندش تکنیکی وجوہات پر کچھ وقت کے لئے ہے۔

مزیدخبریں